برطانوی عدالت کا عادل راجہ پر 3 لاکھ پاؤنڈ سے زائد جرمانہ،اپیل مسترد لندن ہائی کورٹ نے اپیل مسترد کر دی، تمام پلیٹ فارمز پر 28 دن کیلئے معافی چھاپنے کی ہدایت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یوٹیوبر عادل راجہ کو برطانیہ میں سنگین قانونی اقدامات کا سامنا ہے، جہاں لندن ہائی کورٹ نے ہتکِ عزت […]
