Posted inپاکستان

وزیرِ اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کر لیا۔ وزیرِ اعظم ہاؤس میں کابینہ کے اجلاس میں21 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا، وکلاء ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت جرائم کی سماعت کے لیے عدالتوں کی نامزدگی بھی ایجنڈے کا حصّہ ہے۔ اجلاس […]

Gift this article