اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی انصاف نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا بل منظور کرلیا، پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مخالفت کردی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے […]
