Posted inTop News

محمد یوسف اور ثنا میر میریلیبون کرکٹ کلب کے اعزازی تاحیات ممبر نامزد

محمد یوسف اور ثنا میر میریلیبون کرکٹ کلب کے اعزازی تاحیات ممبر نامزد اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ثنا میر اور محمد یوسف کو میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے اعزازی تاحیات ممبران کے لیے نامزد کیا گیا۔ لائف ممبرز کے تازہ ترین گروپ میں انگلینڈ کے سٹورٹ براڈ اور […]

Gift this article