Posted inTop News

معین علی کے ساتھ کام کرنا بہت خوشگوار تھا،ثقلین مشتاق

معین علی کے ساتھ کام کرنا بہت خوشگوار تھا،ثقلین مشتاق اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق اسپنر ثقلین مشتاق نے انگلینڈ کے معین علی کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر اپنے تجربے پر روشنی ڈالی۔ معین علی کئی سالوں سے ایک باصلاحیت کھلاڑی […]

Gift this article