فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اپنے پہلے میچ میں بھاری شکست کے بعد تیونس فٹبال فیڈریشن نے ہیڈ کوچ صابری لاموشی سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ گروپ ایف کے میچ میں سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دی تھی، جس کے بعد فیڈریشن نے فرانسیسی کوچ کا معاہدہ باہمی رضامندی سے ختم کرنے […]
