Posted inبین الاقوامی, Top News, پاکستان

بابا گورونانک کی 487ویں برسی کی تقریبات شروع، کرتارپور میں دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق نارووال میں سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کی 487ویں برسی کے سلسلے میں تین روزہ مذہبی تقریبات کا آغاز گردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں ہوگیا ہے، جن میں دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری شرکت کررہے ہیں۔ ڈان کے مطابق پاکستان سمیت مختلف ممالک […]

Gift this article