اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق صومالی میری ٹائم پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اپریل میں مسلح قزاقوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والا تیل بردار جہاز ایم ٹی اونر 25 پانچ ماہ سے زائد عرصے بعد بازیاب کرا لیا گیا ہے، تاہم کارروائی کے دوران عملے کے جانی نقصان کی […]
