بھارت میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکا: 10 افراد ہلاک ، 64 زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی بھارت میں ایک کیمیکل فیکٹری میں دھماکے اور آگ لگنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ فیکٹری کے بوائلر میں ہونے والے دھماکے سے تھانے( مہاراشٹر کا […]
