اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)متعدد اسرائیلی ذرائع نے ایران پر اسرائیلی حملے کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے امریکی ویب سائٹ ’ایکسیس‘ کو بتایا کہ اسرائیل کے حملوں میں ایران میں ٹھوس ایندھن کی پیداوار کی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ایران کو ٹھوس ایندھن کی […]
