اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کا ریکارڈ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر نے ریکارڈ بنا دیا اور اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر عالمی رہنماؤں کی تقاریر میں شہباز شریف کی تقریر سب سے زیادہ دیکھی گئی۔ اس […]
