ایران میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی میتیں آج ملتان پہنچائی جائیں گی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والے نو پاکستانیوں کی میتیں آج ہوائی جہاز کے ذریعے پاکستان پہنچائی جائیں گی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 27 جنوری 2024 کو ایران […]
