Posted inکھیل

ناصر اقبال تسمینئن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسکتفصیلات کے مطابق پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری تسمینئن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ۔ یہ آسٹریلیا میں ان کا چار ٹورنامنٹس میں سے تیسرا فائنل ہے ۔ نو ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے تسمینئن اوپن کے سیمی فائنل میں ناصر اقبال نے فرانس […]

Gift this article