Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, پاکستان, مشرق وسطیٰ

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی رابطہ مزید مضبوط، چیف آف اسٹاف اجلاس کی تیاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات میں تین ملکی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو ادارہ جاتی شکل دینے کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لیا ہے۔ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ […]

Gift this article