ترک صدر رجب طیب اردوان وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر 12 فروری کو پاکستان پہنچیں گے ۔ ترک صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلی سیاسی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں ہوں گی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور صدر اردوان پاک ترک ہائی لیول اسٹرٹیجک کونسل کے اجلاس کی مشترکہ صدرات […]
