تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے آج ترنول میں شیڈول جلسہ ملتوی کردیا۔ پی ٹی آئی کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ حکومت اس جلسے کی آڑ میں انتشار پھیلانے کی سازش کر رہی […]
