Posted inTop News, بین الاقوامی

ماسکو: بم دھماکے میں روسی جوہری تحفظ فورس کے سربراہ ساتھی سمیت ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے بتایا ہے کہ ماسکو میں ایک الیکٹرک اسکوٹر میں نصب بم پھٹنے سے روس کی جوہری تحفظ کی فورسز کے سربراہ جنرل ایگور اور ایک ساتھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق یوکرین کے ایک ذرائع نے غیر ملکی خبر رساں اداروں […]

Gift this article