اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی نرسری میں 26 اگست کو لگنے والی خوفناک آگ کی تحقیقاتی رپورٹ میں بجلی کی خرابی کو آتشزدگی کی سب سے زیادہ ممکنہ وجہ قرار دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کے پیچھے سنگین نظامی اور […]
