اردو انٹرنیشنل چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعہ کے روز کہا کہ اگر امریکہ چین پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کرتا ہے تو بیجنگ بھی اس کا سخت جواب دے گا۔ تاہم، انہوں نے کہا کہ چین واشنگٹن کے ساتھ تنازعہ نہیں چاہتا اور امید کرتا ہے کہ دونوں ممالک مل کر آگے بڑھ […]
