Posted inپاکستان

خیبرپختونخوا، ضلع کرک میں تیز رفتار ٹرالر گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، 9 افراد جاں بحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے کوہاٹ ڈویژن کے ضلع کرک میں انڈس ہائی وے امبیری کلہ چوک پر بے قابو ٹرالر گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، حادثے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں خاتون […]

Gift this article