اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کی فرنچائز دربار راجشاہی نے اتوار کو شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں رنگپور رائیڈرز کے خلاف اپنے میچ کے دوران کسی بھی غیر ملکی کھلاڑی کو میدان میں نہ اتار کر فرنچائز لیگ کے ایک بڑے اصول کی خلاف ورزی کی۔ بنگلہ […]
