اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی میڈیا نے بدھ کو رپورٹ کیا کہ پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ شاہ آفریدی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے آئندہ 11ویں ایڈیشن میں فارچون باریشال کی نمائندگی کریں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، 24 سالہ تیز گیند باز کو دفاعی چیمپئن باریشال […]
