Posted inامریکہ, بین الاقوامی, سائنس اور ٹیکنالوجی

امریکا اور برطانیہ کا مصنوعی ذہانت کے عالمی معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ اور امریکا نے پیرس میں ہونے والی عالمی کانفرنس میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے متعلق بین الاقوامی معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ خبر کے مطابق مصنوعی ذہانت کے مستقبل کے بارے میں ہونے والی کانفرنس میں زور دیا گیا کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی نئی ٹیکنالوجی […]

Gift this article