Posted inTop News, پاکستان

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 1 لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مسلسل 9 ویں روز بھی تیزی کا رجحان برقرار ہے، ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا۔ پیر کو نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر صبح 11 بجے […]

Gift this article