اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یورپی فٹبال ایسوسی ایشن (یوئیفا) نے اعلان کیا ہے کہ 28 نومبر کو ترکی کے کلب بیسکٹاس اور اسرائیلی کلب مکابی تل ابیب کے درمیان یوروپا لیگ کا میچ ہنگری میں ایک غیر جانبدار میدان میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ اصل میں استنبول میں ہونا تھا […]
