بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لئے خوشخبری ،ایچ ای سی نے اسکالرشپس کا اعلان کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستانی/آزاد جموں و کشمیر کے شہریوں سے تعلیمی سال (2024-25) کے لیے پولیٹینیکا یونیورسٹی کی اسکالرشپ پیشکش کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں، جسے رومانیہ […]
