Posted inTop News, انڈیا, پاکستان

دفتر خارجہ پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو مسترد کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان بھارتی آرمی چیف کے بیان کو مسترد کرتا ہے، اس کے علاوہ بھارت کے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے بارے میں دیے بیان کو بھی مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ واہان افغانستان کا حصہ ہے، پاکستان […]

Gift this article