Posted inپاکستان

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ایک درجہ بہتر کردی

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ایک درجہ بہتر کردی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی ریٹنگ کمپنی موڈیز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی معیشت کا منظر نامہ مثبت ہے جس کے باعث پاکستان کی ریٹنگ Caa2 کر دی ہے۔ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستان کی بہترہوتی معاشی صورتحال […]

Gift this article