اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کینیڈا پر محصولات عائد کرنے پر عمل کرتے ہیں تو ان کا ملک اس کا بھرپور جواب دے گا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے فرانسیسی زبان میں پریس کانفرنس کرتے […]
