اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو مونومینٹل اسٹیڈیم میں 2026 کے ورلڈ کپ کے لیے جنوبی امریکی کوالیفائرز میں ارجنٹائن نے بولیویا کو 6-0 سے شکست دی ۔ لیونل میسی نے کوپا امریکہ میں جولائی میں ہونے والی چوٹ سے صحت یاب ہونے کے بعد اپنا دوسرا انٹرنیشنل میچ کھیلا اور […]
