بوسٹن میراتھون 2026 میں پاکستانی رنرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا پاکستان اور بیرونِ ملک مقیم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 13 ایتھلیٹس نے کامیابی سے ریس مکمل کی۔ کراچی کے محمد امجد علی سب سے نمایاں رہے، جنہوں نے 2 گھنٹے 42 منٹ […]
