Posted inکھیل

خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار میرا تھن کا انعقاد کیا جارہا ہے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار میرا تھن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ صوبائی محکمہ کھیل کے مطابق صوبے کی پہلی میراتھن ریس آج رات 10 بجے ہوگی، میراتھن ریس بی آر ٹی روٹ پر ہوگی۔ حکام محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کاکہنا ہے کہ 25 کلومیٹر ریس […]

Gift this article