واشنگٹن کے رونلڈ ریگن ائیر پورٹ پر امریکی ائیر لائنز کے طیارے اور ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تمام مسافر ہلاک ہو گئے۔ حادثہ بدھ کی رات پوٹومک دریا کے اوپر پیش آیا جب دونوں طیارے پانی میں گر گئے۔ حادثے میں بوسٹن کے اسکیٹنگ کلب کے نوجوان فگر اسکیٹرز […]
