Posted inبین الاقوامی, Top News, پاکستان

پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی ممکنہ سعودی سرمایہ کاری، حکومت نے خصوصی مراعات اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کی کوششوں کے دوران سعودی عرب کے معروف فالکن وژن گروپ نے مختلف شعبوں میں 10 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ حکومت نے سعودی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے […]

Gift this article