Posted inکھیل

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے تین اہم ڈائریکٹر مستعفی

بنگلہ دیش کرکٹ میں انتظامی بحران مزید گہرا ہوگیا ہے، جہاں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے تین مزید ڈائریکٹرز نے ایک ہی روز میں استعفیٰ دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق فیاض الرحمٰن نے ڈھاکہ میں ہونے والے طویل بورڈ اجلاس کے فوراً بعد اپنے عہدے سے علیحدگی اختیار کی، جبکہ ان کے بعد شانیان تنعیم […]

Gift this article