اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سکندر رضا اور برائن بینیٹ کی نصف سنچریوں کی بدولت زمبابوے نے اتوار کو شیرے بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں فائنل ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو 5-0 سے وائٹ واش سے بچانے کے لیے آٹھ وکٹوں سے تسلی بخش فتح حاصل کی۔ کپتان رضا نے 46 گیندوں پر […]
