گوادر میں دہشت گرد حملے میں 2 فوجی اہلکار شہید، 4 زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر میں اتوار کو ہونے والے ایک دہشت گردانہ حملے میں 2 فوجی اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔ ایک فوجی ذریعے نے خبر رساں ادارے "شنہوا "کو بتایا کہ نامعلوم دہشت […]
