اردو انٹرنیشنل افغانستان کے صوبہ قندوز میں ایک خوفناک حملہ ہوا، جس میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، ایک خود کش بمبار نے بارودی مواد باندھ کر کابل بینک کی برانچ کے باہر دھماکہ کیا۔ یہ واقعہ صبح 8:35 پر پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں بینک کا سیکیورٹی […]
