Posted inTop News, پاکستان

پاکستان نے میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر امریکی پابندیاں مسترد کردیں

پاکستان نے میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر امریکی پابندیاں مسترد کردیں ‘ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ برآمدات پر پابندیاں سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی پالیسی قبول نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے […]

Gift this article