Posted inTop News, پاکستان, چین

پنجاب حکومت چینی انجینئرز اور اہلکاروں کے لیے 37 بلٹ پروف گاڑی خریدے گی

پنجاب حکومت نے چینی انجینئرز اور اہلکاروں کے لیے 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (CPEC) سمیت مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجینئرز اور اہلکاروں کی سیکیورٹی کے پیش نظر 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

Gift this article