ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے 23 بلدیاتی نما ئندوں نے جے یو آئی (ف) سے اتحاد کرلیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف کے 23 بلدیاتی ناظمین نے جے یو آئی ایف سے اتحاد کرلیا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا لطف الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس […]
