پاکستانی کوہ پیما سر باز علی نے ماؤنٹ ایوریسٹ کو بغیر آکسیجن کے سر کر لیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کوہ پیما سر باز علی خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو بغیر آکسیجن کے سر کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سرباز علی بغیر مصنوعی آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے […]
