بلوچستان کے ضلع بارکھان میں قومی شاہراہ پر مسلح دہشت گردوں نے مسافر کوچ سے پنجاب جانے والے 7 مسافروں کو اتار کر شناختی کارڈز چیک کرنے کے بعد قتل کر دیا۔ مسافر بس کوئٹہ سے پنجاب کے شہر فیصل آباد جا رہی تھی۔ لیویز حکام کے مطابق 25 سے 30 مسلح افراد بس کو […]
