اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ اور من گھڑت دعویٰ قرار دیا ہے۔ تہران کا کہنا ہے کہ اہم آبی گزرگاہ اب بھی مکمل طور پر ایرانی انتظام اور نگرانی میں […]
