بڑی سعودی کمپنیوں کے سربراہان پر مشتمل وفد سرمایہ کاری سے متعلق مزاکرات کیلئے رواں ہفتے پاکستان پہنچے گا اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی بڑی کمپنیوں کے سربراہان پر مشتمل وفد رواں ہفتے پاکستان پہنچے گا. زرائع کے مطابق رواں ہفتے آنے والے سعودی وفد میں 42 سے 50 افراد شامل ہوں گے۔ […]
