Posted inپاکستان

رمضان شوگر ملز ریفرنس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کردیا۔ عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار اقبال ڈوگر نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا، شہباز شریف اور حمزہ شہباز […]

Gift this article