جرمنی میں برڈ فلو کی وبا شدت اختیار کر گئی ، 5 لاکھ سے زائد پرندے تلف اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں پرندوں کے فلو کے درجنوں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، خاص طور پر شمال مشرقی علاقوں میں۔ یہ وائرس انسانوں کے لیے زیادہ خطرناک نہیں ہے تاہم اس سے مرغی اور انڈوں […]
