زچگی کی چھٹی میں خاتون کی برطرفی صنفی امتیاز قرار،آئی ٹی کمپنی پر 10 لاکھ جرمانہ،خاتون کی ملازمت بحال اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بھر میں کام کرنے والی خواتین کے حقوق کے تحفظ کو مزید مضبوط کرتے ہوئے خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے تحفظ دینے والی وفاقی محتسب (FOSPAH) نے ایک […]
