ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار اسلام آباد/تہران / بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق پاکستان کی ثالثی میں ہونے والی امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے باوجود مشرق وسطیٰ میں کشیدگی برقرار ہے، جبکہ مختلف محاذوں پر صورتحال بدستور غیر […]
