جنریشن زی احتجاج سے معیشت کو 586 ملین ڈالر کا نقصان ہوا، نیپال اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی خبر رساں ادارے "رائٹرز” کے مطابق ستمبر میں ہونے والے بدعنوانی مخالف احتجاج، جنہوں نے وزیراعظم کے پی شرما اولی کو استعفیٰ دینے پر مجبور کیا، نے نیپال کی 42 ارب ڈالر مالیت کی معیشت کو 586 […]
